لندن نہیں جاؤں گا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لندن نہیں جاؤں گا
ہدایت کارندیم بیگ (ہدایت کار)
پروڈیوسرہمایوں سعید
تحریرخلیل الرحمان قمر
ستارے
تقسیم کارسکس سگما پلس
تاریخ نمائش
10 جولائی 2022 عید الاضحی
ملکپاکستان
زباناردو
پنجابی زبان

لندن نہیں جاؤں گا ایک آنے والی پاکستانی رومانوی کامیڈی فلم ہے، جس کی [1] ہدایت کاری ندیم بیگ نے کی ہے، سکس سگما پلس کے بینر تلے ہمایوں سعید نے پروڈیوس کیا ہے اور خلیل الرحمان قمر نے لکھی ہے۔ اس میں ہمایوں سعید، مہوش حیات اور کبری خان کے ساتھ صبا فیصل، واسع چوہدری اور گوہر رشید نے معاون کردار ادا کیے ہیں۔ [2] [3] [4] یہ عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی ہے۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mohammad Kamran Jawaid (2020-03-08)۔ "SPOTLIGHT: ON THE SETS OF LONDON NAHIN JAUNGA"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2022 
  2. Syed Omer Nadeem (2022-05-19)۔ "'London Nahi Jaunga' coming out sooner than we thought?"۔ ARY Digital (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2022 
  3. NewsBytes۔ "Kubra Khan joins the cast of Humayun Saeed's 'London Nahi Jaunga'"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2022 
  4. "'London Nahi Jaunga' to release on Eid-ul-Azha"۔ BOL News (بزبان انگریزی)۔ 2022-05-28۔ 28 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]