لوسی (فلم 2014ء)
| لوسی | |
|---|---|
نمائشی پوسٹر | |
| ہدایت کار | لوک بیسن |
| پروڈیوسر | ورجینی سیلا |
| تحریر | لوک بیسن |
| ستارے | اسکارلیٹ جوہانسن مورگن فریمین عمر واكد چوئی من-شیک |
| موسیقی | ایرک سیرا |
| سنیماگرافی | تھیرے اربوگست |
| ایڈیٹر | جولین رے |
پروڈکشن کمپنی | |
| تقسیم کار | یورپاکورپ۔ ڈسٹریبیوشن (فرانس) یونیورسل پکچرز عالمی) |
تاریخ نمائش | |
دورانیہ | 89 منٹ[3] |
| ملک | فرانس |
| زبان | انگریزی کوریائی فرانسیسی |
| بجٹ | $40 ملین[4] |
| باکس آفس | $458.9 ملین[4] |
لوسی (انگریزی: 'Lucy') سال 2014ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی فرانسیسی سائنس فکشن ایکشن فلم ہے جس کی ہدایات لوک بیسن نے دی ہیں جب کہ اُن کی کمپنی یوروکارپ کے لیے اس فلم کو اُن کی بیوی ورجینی سیلا نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم تائپے، پیرس اور نیو یارک شہر میں عکس بند کی گئی ہے۔ اس کے مرکزی کرداروں میں اسکارلیٹ جوہانسن، مورگن فریمین، عمر واکد اور چوئی من-شیک شامل ہیں۔ فلم انگریزی زبان میں ہے، تاہم کئی مکالمے کوریائی اور فرانسیسی زبان میں بھی ہیں۔
فلم ’’لوسی‘‘ کی نمائش کا آغاز 25 جولائی 2014ء کو ہوا اور یہ باکس آفس پر کام یاب ثابت ہوئی کہ 40 ملین ڈالر بجٹ کے مقابلے میں یہ اب تک ساڑھے چار سو ملین ڈالر سے زائد کا کاروبار کر چکی ہے۔ فلم پر کیے جانے والے زیادہ تر تجزیے مثبت رہے اور جوہانسن کی اداکاری کو سراہا گیا۔ فلم کی کہانی میں جوہانسن نے لوسی کا مرکزی کردار ادا کیا ہے جو ایک خاص قسم کے سفوف جسم میں چلے جانے کے باعث عام انسانوں کے 10 فی صد دماغ کے استعمال کے مقابلے میں 100 فی صد دماغ استعمال کرنے کے قابل ہوجاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جسٹن کرول (23 مئی 2014)۔ "Universal Moves Up Scarlett Johansson's 'Lucy' to July 25"۔ ورائٹی۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-28
- ↑ Hsin-Yin Lee (28 دسمبر 2014)۔ "French director's new movie helps promote Taipei"۔ فوکس تائیوان۔ سینٹرل نیوز ایجنسی۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-05
- ↑ "LUCY (15)"۔ یونیورسل اسٹوڈیوز۔ برٹش بورڈ آف فلم کلاسیفکیشن۔ 12 اگست 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-28
- ^ ا ب "Lucy"۔ بوکس آفس موجو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-28
- 2014ء کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی ایکشن فلمیں
- 2014ء میں سیٹ فلمیں
- آئی میکس فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- انیسویں صدی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- برلن میں عکس بند فلمیں
- پیرس میں سیٹ فلمیں
- پیرس میں عکس بند فلمیں
- تائیوان میں سیٹ فلمیں
- تائیوان میں عکس بند فلمیں
- تائیوانی ایکشن فلمیں
- تائیوانی فلمیں
- تائیوانی ہیجان خیز فلمیں
- سائنس فکشن فلمیں
- فرانس میں عکس بند فلمیں
- فرانسیسی فلمیں
- فرانسیسی ہیجان خیز فلمیں
- منشیات کے بارے میں فلمیں
- نیو یارک سٹی میں فلم سیٹ
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- ہیجان خیز فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- برلن میں سیٹ فلمیں
- انگلستان میں سیٹ فلمیں
- روم میں سیٹ فلمیں
- ہوائی جہازوں پر سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی فرانسیسی فلمیں
- انگریزی زبان کی فرانسیسی فلمیں
- سفر الوقت کے بارے میں فلمیں
- بندوقوں والی لڑکیوں والی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- امریکی کثیر لسانی فلمیں
- کمپیوٹنگ کے بارے میں فلمیں
- فرانسیسی کثیر لسانی فلمیں
- فرانسیسی زبان کی فلمیں
- فکشن میں خدا
- فرانسیسی ایکشن فلمیں
- فرانسیسی سائنس فکشن فلمیں
- بنکاک میں فلم سیٹ
- جرمن ایکشن فلمیں
- امریکی ایکشن فلمیں
- برطانوی ایکشن فلمیں
- کینیڈین ایکشن فلمیں
- جرمن سائنس فکشن فلمیں
- امریکی سائنس فکشن فلمیں
- برطانوی سائنس فکشن فلمیں
- کینیڈین سائنس فکشن فلمیں
- تائیوانی سائنس فکشن فلمیں
- جرمن ہیجان خیز فلمیں
- امریکی ہیجان خیز فلمیں
- برطانوی ہیجان خیز فلمیں
- کینیڈین ہیجان خیز فلمیں
- مینڈارن زبان کی فلمیں
- کوریائی زبان کی فلمیں
- چین میں سیٹ فلمیں
- تائی پے
- امریکی سائنس فکشن ہیجان خیز فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی سفر الوقت کے بارے فلمیں