لومڑی اور شکاری کتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لومڑی اور شکاری کتا ( The Fox and the Hound) ایک مشہور امریکی کارٹون فلم ہے۔ یہ فلم والٹ ڈزنی پروڈکشن کی جانب سے بنا ئی گئی ہے- 10 جولائی 1981ء کو جاری ہو نے والی اس فلم کی کہا نی دو دوستوں : ایک سرخ لومڑی ٹوڈ اور ایک شکاری کتے کاپر کے گرد گھومتی ہے- ریلیز کے وقت یہ سب سے مہنگی متحرک فلم تھی-

کہانی[ترمیم]