لوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

لوگ : افراد کے ایک گروہ کو یا قبیلے کو لوگ کہہ سکتے ہیں۔ قوم کو بھی لوگ کہا جا سکتا ہے۔

لوگوں سے سماج کی تعمیر ہوتی ہے۔ انہیں لوگوں سے قانون سازی بھی ہوتی ہے جس کی بدولت قوم اپنی زندگی کو امن اور چین کے ساتھ گزار سکتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]