لکشیتھا ماناسنگھے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لکشیتھا ماناسنگھے
ذاتی معلومات
مکمل ناممناسنگھے آراچیگے لکشیتھا رسانجنا ماناسنگھے
پیدائش (1999-11-21) 21 نومبر 1999 (عمر 24 برس)
کولمبو، سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2022ء

مناسنگھے آراچیگے لکشیتھا رسانجنا ماناسنگھے (پیدائش 21 نومبر 1999) سری لنکا کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 14 دسمبر 2019ء کو نیگومبو کرکٹ کلب کے لیے 2019-20 انویٹیشن لمیٹڈ اوور ٹورنامنٹ میں کیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 4 جنوری 2020ء کو نیگومبو کرکٹ کلب کے لیے 2019-20 ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں کیا۔ [3] مارچ 2021ء میں وہ سنہالی اسپورٹس کلب کی ٹیم کا حصہ تھا جس نے 2020–21 ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ جیتا تھا، 2005ء کے بعد پہلی بار انھوں نے یہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lakshitha Manasinghe"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2019 
  2. "Group A, SLC Invitation Limited Over Tournament at Colombo (Burgher), Dec 14 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2019 
  3. "Group C, SLC Twenty-20 Tournament at Colombo (Colts), Jan 4 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2020 
  4. "SSC blow up Army to regain title after 16 years"۔ Sunday Observer۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021