مائیکل گاندے (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائیکل گاندے
ذاتی معلومات
پیدائش (1944-08-28) 28 اگست 1944 (عمر 79 برس)
ہوبارٹ, تسمانیا, آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1969تسمانیا
امپائرنگ معلومات
خواتین ٹیسٹ امپائر1 (1985)
فرسٹ کلاس امپائر6 (1985–1989)
لسٹ اے امپائر1 (1988)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 128
وکٹ 1
بالنگ اوسط 112
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/66
کیچ/سٹمپ 0/0

مائیکل گاندے (پیدائش: 28 اگست 1944ء) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ اس نے جنوری 1969ءمیں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹور میچ میں تسمانیہ کے لیے ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا۔ بعد میں وہ امپائر بن گئے، ایک ویمنز ٹیسٹ ، 6فرسٹ کلاس میچز اور ایک لسٹ اے کرکٹ میچ میں امپائرنگ کی۔ [1] [2] گاندے کو 2019ء کے آسٹریلیا ڈے آنرز میں "کرکٹ کی خدمت" کے لیے میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا سے نوازا گیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Michael Gandy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2016 
  2. "First-Class Matches played by Mike Gandy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2022 
  3. "Michael George Gandy"۔ honours.pmc.gov.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2019