مائی کلاچی بائی پاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ملانے والا یہ بائی پاس مائی کلاچی کے نام سے موسوم ہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ شہر کا موجودہ نام اس ہی نام کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ یہ سڑک مولوی تمیز الدین خان روڈ روڈ سے شروع ہوکر کلفٹن کی بوٹ بیسن چورنگی پر ختم ہوتی ہے۔ اس سڑک کی تعمیر سے ڈیفینس کلفٹن کا ٹاور سے فاصلہ بہت کم ہوگيا ہے۔