مائےناٹ
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مائے ناٹ امریکی ریاست شمالی ڈکوٹا کا شمال وسطی شہر ہے۔ یہ ریاست کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ اس کی وجہ شہرت ائیر فورس بیس ہے جو شہر سے 15 میل شمال کے فاصلے پر ہے۔