مابعد صدمہ تناؤ کی بدنظمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مابعد صدمہ تناؤ کی بدنظمی ایک طرح کی دماغی بد نظمی ہے جو اس وقت رو نما ہو سکتی ہے جب ایک شخص کسی صدمے جیسے واقعے کا تجربہ کرتا ہے، جیسے کہ جنسی حملہ، جنگ و جدال، آمد و رفت کا تصادم یا کسی اور طرح سے کسی شخص کی زندگی پر دھمکی۔[1] علامات میں پریشان کن خیالات، جذبات یا خواب جو واقعات سے جڑے ہیں، دماغی یا جسمانی منفی تناؤ سے لے کر صدمہ جیسی علامات، وہ کوششیں ہو سکتی ہیں کہ صدمے سے جڑی علامات سے بچا جا سکے، لوگ کی سوچ اور جذبوں میں فرق آ سکتا ہےاور لڑنے یا فرار ہونے کے رد عمل اضافہ ہو سکتا ہے۔[1][2] یہ علامات واقعات کے ایک مہینے سے زیادہ چلتی ہیں۔ [1] کم عمر بچوں میں منفی تناؤ دکھانے کا رجحان زیادہ ہے مگر اس کے بر عکس وہ اپنی یادوں کو کھیل کے ذریعے کرتے ہیں۔ مابعد صدمہ تناؤ کی بدنظمی سے متاثرہ افراد خود کشی اور ارادی خود کو نقصان پہنچانے کے زمرہ میں زیادہ خطرے میں ہے۔ [3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ American Psychiatric Association۔ Diagnostic and Statistical Manual of Mental Disorders (اشاعت 5th۔)۔ Arlington, VA: American Psychiatric Publishing۔ صفحات 271–280۔ آئی ایس بی این 978-0-89042-555-8۔
  2. "Post-Traumatic Stress Disorder"۔ National Institute of Mental Health۔ فروری 2016۔ مورخہ 9 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2016۔
  3. "Post-traumatic stress disorder". BMJ 351: h6161. نومبر 2015. doi:10.1136/bmj.h6161. PMID 26611143. 
  4. "Suicidality and posttraumatic stress disorder (PTSD) in adolescents: a systematic review and meta-analysis". Social Psychiatry and Psychiatric Epidemiology 50 (4): 525–37. اپریل 2015. doi:10.1007/s00127-014-0978-x. PMID 25398198.