ماتنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
متانگی
بولنے والے الفاظ اور فوق طبعی طاقتوں کی دیوی
Matangi.jpg
متانگی
ملحقہ پاروتی، مہاودیا
سیارہ سوریا
منتر ایم، اوم ہرنگ کلنگ ہم متانگائیے پھٹ سواہا
شریک حیات شیو

متانگی دس تنترک دیویوں ”مہاودیا“ میں سے ایک اور دیوی کا ایک تند خو روپ ہے۔ اس کو موسیقی اور علم کی دیوی سرسوتی کا ایک تنترک روپ سمجھا جاتا ہے۔ سرسوتی کی طرح متانگی علم، معلومات، گفتگو اور فنون پر راج کرتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. David Frawley (1994–2003)۔ "Matangi: The Utterance of the Divine Word"۔ Tantric Yoga and the Wisdom Goddesses: Spiritual Secrets of Ayurveda۔ Lotus Press۔ آئی ایس بی این 978-0-910261-39-5۔