مندرجات کا رخ کریں

مارول سنیماٹک یونیورس فلموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Use list-defined references

Marvel Cinematic Universe films
فائل:Marvel Cinematic Universe - Phase One.jpg
Packaging for the Marvel Cinematic Universe – Phase One: Avengers Assembled
بلو رے box set
پروڈیوسر
ماخوذ ازسانچہ:Based onان
ستارےSee below
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار
تاریخ نمائش
2008–present
ملکامریکپ
زبانانگریزی
بجٹکل (23 فلمیں):
$4.473–4.663 ارب
باکس آفسTotal (23 films):
$22.539 billion

مارول سنیماٹک یونیورس (ایم سی یو) فلمیں امریکی سپر ہیرو فلموں کا ایک سلسلہ ہے جو مارول اسٹوڈیوز نے تیار کیا ہے، ان کرداروں پر مبنی جو مارول کامکس کی اشاعتوں میں دکھائی دیتے ہیں۔ ایم سی یو مشترکہ کائنات ہے جس میں تمام فلمیں ترتیب دی گئی ہیں۔ یہ فلمیں 2007 کے بعد سے جاری ہیں اور اس وقت میں مارول اسٹوڈیوز نے 23 فلموں کی تیاری اور ریلیز کی ہے ، جس میں آٹھ مزید تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔ یہ اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم فرنچائز ہے ، جس نے عالمی باکس آفس پر 22.5 بلین ڈالر سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔ اس کے علاوہ ، ایونجرز: اینڈگیم اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ہے۔

کیون فائگی نے اس سیریز میں ہر فلم کو پروڈیوس کیا ہے، اس کے ساتھ ابتدائی دو ریلیز کے لیے ایوی آراڈ ، جبکہ گیل این ہرڈ برائے دی انکریڈیبل ہلک ، اسپائیڈر مین فلموں کے لیے ایمی پاسکل اور اینٹی مین دینڈ دی ویسپ کے لیے اسٹیفن بروسارڈ ان کے ساتھی پروڈیوسر رہے۔ یہ فلمیں مختلف افراد کے ذریعہ تحریر اور ہدایت کی گئیں ہیں اور ان میں زیادہ تر ، اکثر جوڑے پر مبنی یعنی دو مصنفین رکھے گئے تھے۔ ان فلموں میں بہت سے اداکاروں نے اداکاری کے ہنر دکھائے جسن میں رابرٹ ڈاؤمی جونیئر ، کرس ایونز ، کرس ہیمس ورتھ ، مارک روفالو ، اسکارلیٹ جوہانسن اور سیموئیل ایل جیکسن نے متعدد فلموں میں کام کرنے کے معاہدوں پر دستخط کیے. فلمیں اس وقت والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز ذریعہ تقسیم کی گئی ہیں البتہ اس میں اسپائیڈر مین کی فلموں کی ملکیت اور مالی اعانت سونی پکچرز کے ذریعہ تقسیم کی گئی ہیں ۔

مارول اسٹوڈیوز نے اپنی فلموں کو گروپوں میں ریلیز کیا ہے جس کا نام "مرحلہ" رکھا گیا ہے۔ ان کے پہلے مرحلے کی پہلی فلم آئرن مین (2008) ہے ، جسے پیراماؤنٹ پکچرز نے تقسیم کیا تھا۔ پیراماؤنٹ نے آئرن مین 2 (2010) ، تھور (2011) اور کیپٹن امریکا: دی فرسٹ اوینجر (2011) بھی تقسیم کیا ، جبکہ یونیورسل پکچرز نے دی انٹریڈیبل ہلک (2008) تقسیم کیا۔ ڈزنی نے اس سیریز کو کراس اوور فلم دی ایوینجرز (2012) سے تقسیم کرنا شروع کیا ، جس نے پہلے مرحلے کو مکمل کیا۔ [1] دوسرے مرحلے میں آئرن مین 3 (2013) ، تھور: ڈارک ورلڈ (2013) ، کیپٹن امریکا: دی ونٹر سولجر (2014) ، گارجین آف گلیکسی (2014) ، ایونجرز: ایج آف الٹران (2015) اور اینٹ مین (2015) شامل ہیں۔

کیپٹن امریکا: سول وار (2016) ریسرے مرحلے کی پہلی فلم ہے اور اس کے بعد ڈاکٹر اسٹرینج (2016)، گارجین آف لیکسی 2 (2017) ، ماسائیڈر مین : ہوم کمنگ (2017) ، تھور: ریگناروک (2017) ، بلیک پینتھر (2018) ، اوینجرز: انفنیٹی وار (2018) ، اینڑ مین اینڈ دی ویسپ (2018) ، کیپٹن مارول (2019) ، ایوینجرز: اینڈگیم (2019) اور اسپائیڈر مین : فار فرام ہوم (2019) یہ پہلے تین مراحل اجتماعی طور پر "دی انفنیٹی ساگا" کے نام سے مشہور ہیں۔

بمطابق اگست 2019 ، بلیک وڈو (2020) اور دی ایٹرنلز (2020) فلم زیر تکمیل ہیں اور شینگ چی اینڈ لیجنڈ آف دی ٹین رنگ (2021) ، ڈاکٹر اسٹرینج ان دی ملٹی ورس آف میڈنیس(2021) اور تھور: لو اینڈ تھنڈر (2021) کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ان فلموں کے علاوہ صارفین کے لیے براہ راست ڈزنی + اسٹریمنگ سروس کے لیے 5 ٹیلی ویژن سیریز کا اعلان کیا ، جو چوتھے مرحلے میں شمار ہوگا۔ [2]

انفنیٹی ساگا

[ترمیم]

پہلے مرحلے سے لے کر تیسرے مرحلے تک کی فلموں کو اجتماعی طور پر "دی انفینٹی ساگا" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ [3] [4]

پہلا مرحلہ

[ترمیم]
فلم [5] امریکی ریلیز کی تاریخ ہدایتکار مصنف پروڈیوسر
آئرن مین 2 مئی 2008ء (2008ء-05-02) جون فیوریو [6] مارک فرگس اور ہاک آسٹبی اور آرٹ مارکوم اور میٹ ہولوے [6] [7] عوی اوراد اور کیون فیجی۔
انکیریڈبل ہلک 13 جون 2008ء (2008ء-06-13) لوئس لیٹیرئیر [8] زک پین [9] عوی اوراد ، گیل این ہرڈ اور کیون فیجی
آئرن مین 2 7 مئی 2010ء (2010ء-05-07) جون فیوریو [10] جسٹن Theroux [11] کیون فیجی
تھور 6 مئی 2011ء (2011ء-05-06) کینتھ براناغ [12] ایشلے ایڈورڈ ملر اور جیک اسٹینٹز اور ڈان پاینے [13]
کیپٹن امریکا: دی فرسٹ اوینجر 22 جولائی 2011ء (2011ء-07-22) جو جانسٹن [14] کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی [15]
دی ایوینجرز 4 مئی 2012ء (2012ء-05-04) جوس ویڈن [16]

دوسرا مرحلہ۔

[ترمیم]
فلم [5] امریکی رہائی کی تاریخ ڈائریکٹر اسکرین رائٹر پروڈیوسر
آئرن مین 3 3 مئی 2013ء (2013ء-05-03) شین بلیک [17] ڈریو پیرس اور شین بلیک [17] [18] کیون فیجی
تھور: دی ڈارک ورلڈ 8 نومبر 2013ء (2013ء-11-08) ایلن ٹیلر [19] کرسٹوفر ایل یوسٹ اور کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی [20]
کیپٹن امریکا: دی ونٹر سولجر 4 اپریل 2014ء (2014ء-04-04) انتھونی اور جو روس [21] کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی [22]
گارجین آف گلیکسی 1 اگست 2014ء (2014ء-08-01) جیمز گن [23] جیمز گن اور نیکول پرل مین [24]
اوینجرز : ایج آف الٹران 1 مئی 2015ء (2015ء-05-01) جوس ویڈن [25]
آنٹ مین (2015ء فلم) 17 جولائی 2015ء (2015ء-07-17) پیٹن ریڈ [26] ایڈگر رائٹ اور جو کارنش اور ایڈم مکے اور پال روڈ [27]

تیسرا مرحلہ۔

[ترمیم]
فلم [5] [28] امریکی رہائی کی تاریخ ڈائریکٹر اسکرین رائٹر پروڈیوسر
کیپٹن امریکا: سوِل وار 6 مئی 2016ء (2016ء-05-06) انتھونی اور جو روس [29] کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی [29] کیون فیجی
ڈاکڑ اسٹرینج 4 نومبر 2016ء (2016ء-11-04) اسکاٹ ڈیرکسن [30] جون سپاہٹس اور سکاٹ ڈیرکسن اور سی۔ رابرٹ کارگل [31]
گارجین آف دی گلیکسی ، والیوم 2 5 مئی 2017ء (2017ء-05-05) جیمز گن [24]
اسپائیڈر مین : ہوم کمنگ 7 جولائی 2017ء (2017ء-07-07) جون واٹس [32] جوناتھن گولڈسٹین اور جان فرانسس ڈیلی اور۔



</br> جون واٹس اور کرسٹوفر فورڈ اور۔



</br> کرس میک کینینا اور ایرک سومرز [33]
کیون فیجی اور ایمی پاسکل۔
تھور: راگناروک۔ 3 نومبر 2017ء (2017ء-11-03) تائقہ ویٹیٹی [34] ایرک پیئرسن اور کریگ کائل اور کرسٹوفر ایل یوسٹ [35] [36] کیون فیجی
بلیک پینتھر 16 فروری 2018ء (2018ء-02-16) ریان Coogler [37] ریان کگلر اور جو رابرٹ کول [38] [39]
اوینجرز: انفنیٹی وار 27 اپریل 2018ء (2018ء-04-27) انتھونی اور جو روس [40] کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی [41]
اینٹ مین اینڈ واسپ 6 جولائی 2018ء (2018ء-07-06) پیٹن ریڈ [42] کرس میک کینینا اور ایرک سومرز اور۔



</br> پال روڈ اور اینڈریو بیرر اور گیبریل فیراری [43]
کیون فیجی اور۔ اسٹیفن بروسارڈ۔
کیپٹن مارول 8 مارچ 2019ء (2019ء-03-08) انا بوڈن اور ریان فلیک [44] انا بوڈن اور ریان فلیک اور جنیوا رابرٹسن ڈوورٹ [45] کیون فیجی
ایوینجرز: اینڈگیم۔ 26 اپریل 2019ء (2019ء-04-26) انتھونی اور جو روس [40] کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی [41]
اسپائیڈر مین: فار فرام ہوم۔ 2 جولائی 2019ء (2019ء-07-02) جون واٹس [46] کرس میک کینینا اور ایرک سومرز [47] کیون فیجی اور ایمی پاسکل۔

مستقبل

[ترمیم]

چوتھا مرحلہ

[ترمیم]
فلم [2] امریکی رہائی کی تاریخ ڈائریکٹر اسکرین رائٹر پروڈیوسر حالت
بلیک وڈو 1 مئی 2020ء (2020ء-05-01) [48] کیٹ شارٹ لینڈ [49] جیک شیفر اور نیڈ بینسن [50] [51] کیون فیجی فلم بندی۔
شینگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز 12 فروری 2021ء (2021ء-02-12) [52] ڈینیئل کریٹن [53] ڈیوڈ کالہام [54] پیداوار سے قبل
ایٹرنلز 6 نومبر 2020ء (2020ء-11-06) [55] چلو زاؤ [56] میتھیو کے فرپو اور ریان فرپو [57]
اسپائیڈر مین: نو وے ہوم 17 دسمبر 2021ء (2021ء-12-17) جون واٹس
ڈاکٹر اسٹرینج ان دی ملٹی ورس آف میڈنیس 6 مئی 2022ء (2022ء-05-06) [58] data-sort-value="" style="background: #ececec; color: #2C2C2C; vertical-align: middle; text-align: center; " class="table-na" | TBA
Thor: Love and Thunder 5 نومبر 2021ء (2021ء-11-05)[55] Taika Waititi[60]

ٹائم لائن

[ترمیم]

مارول سنیمیٹک یونیورس یا سنیمائی کائنات (ایم سی یو) وہ مقام ہے جہاں کامک بُک کے کردارروں پر مبنی تمام 23 فلمیں بنی ہیں۔ ہر ایک فلم اپنی منفرد کہانی کہتی ہے تاہم وہ ایم سی یو کی دوسری فلموں سے ربط پیدا کرتی ہیں تاکہ وہ ایک بڑی کہانی کہہ سکیں۔ یہ ایک تکنیک ہے جسے مارول کامکس کے روح رواں سٹین لی نے بھی اپنے کامکس میں استعمال کیا ہے۔ [61] مارول سینماٹک یونیروس کی ٹائم لائن سے مراد فلموں کی کہانی کے اعتبار سے تاریخی ترتیب یے نہ کہ ان فلموں کے ریلیز ہونے کی تاریخ کے اعتبار سے۔ ’مارول اسٹوڈیوز: پہلے دس سال‘ نامی کتاب، جو مارول نے اپنی آفیشل ایم سی یو ٹائم لائن پر جاری کی ہے اس کے مطابق ایک آسان خاکہ تیار کیا ہے ۔ فائل:Marvel timeline urdu.png

مارول اسٹوڈیوز: نومبر 2018 سے پہلی 10 سال کی ٹائم لائن [62]
سال (سال) نمایاں فلمیں۔
1943–1945۔ کیپٹن امریکا: پہلا بدلہ لینے والا۔
2010۔ فولادی ادمی
2011۔ آئرن مین 2 ، تھور۔
2012۔ ایوینجرز ، آئرن مین 3۔
2013۔ Thor کے: تاریک دنیا
2014۔ کیپٹن امریکا: موسم سرما کا سپہ سالار ، کہکشاں کے سرپرست ، گلیکسی وال کے محافظ 2
2015۔ بدلہ لینے والوں: عمر آف الٹرن ، چیونٹی مین۔
2016۔ کیپٹن امریکا: خانہ جنگی
2016–2017۔ ڈاکٹر عجیب۔
2017۔ بلیک پینتھر ، تھور: راگناروک ، بدلہ لینے والا: انفینٹی جنگ
نوٹ: ناقابل یقین ہلک ، مکڑی انسان: وطن واپسی اور چینٹی مین اور تپپڑ کے بارے میں مارول اسٹوڈیوز: پہلی 10 سال کی سورس بک میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے ، لیکن ان کے واقعات ٹائم لائن میں شامل نہیں ہیں۔ [62]

بار بار آنے والی کاسٹ اور کردار۔

[ترمیم]


باکس آفس کی کارکردگی۔

[ترمیم]


بھی دیکھو

[ترمیم]
  • چمتکار سینیمی کائنات ٹیلی ویژن سیریز کی فہرست۔
  • چمتکار سنیما Univers کائنات کا خاکہ۔
  • مارول کامکس پر مبنی فلموں کی فہرست۔
  • سب سے زیادہ کمانے والی میڈیا فرنچائزز کی فہرست۔
  1. McClintock, Pamela (October 18, 2010). "Disney, Paramount restructure Marvel deal". Variety. Archived from the original on October 23, 2010. Retrieved October 18, 2010.
  2. ^ ا ب Graser, Marc (July 21, 2019). "Kevin Feige Confirms Comic-Con Slate Is Marvel's Complete Phase 4; 'Blade' Is Phase 5". Collider. Archived from the original on July 21, 2019. Retrieved July 30, 2019.
  3. Hall, Jacob (March 18, 2019). "Kevin Feige Calls the First 22 Movies in the MCU 'The Infinity Saga,' Says 'Endgame' Will Focus on the Original Core Avengers". /Film. Archived from the original on March 20, 2019. Retrieved March 20, 2019.
  4. Ridgely, Charlie (June 24, 2019). "Kevin Feige Confirms Spider-Man: Far From Home Is the Conclusion to Marvel's Infinity Saga". Comicbook.com. Archived from the original on June 26, 2019. Retrieved June 25, 2019.
  5. ^ ا ب پ Trumbore, Dave (May 1, 2018). "MCU Timeline Explained: From Infinity Stones to Infinity War and Beyond". Collider. Archived from the original on July 6, 2018. Retrieved July 5, 2018.
  6. ^ ا ب Pamela McClintock (27 اپریل 2006)۔ "Marvel Making Deals for Title Wave"۔ Variety۔ 2012-10-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-03-01 {{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر |dead-url= رد کیا گیا (معاونت)
  7. Jeff Jensen (17 اپریل 2008)۔ "Iron Man: Summer's first Marvel?"۔ Entertainment Weekly۔ 2013-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-21 {{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  8. {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  9. {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  10. {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  11. {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  12. {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  13. "Thor Movie: New Release Date! May 6, 2011"۔ Marvel.com۔ 7 جنوری 2010۔ 2014-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-06 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  14. {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  15. {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت). (First paragraph; subscription required for full story.)
  16. {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  17. ^ ا ب "Shane Black talks direction of Iron Man 3 and whether or not to expect more Marvel cameos!"۔ Ain't It Cool News۔ 7 مارچ 2011۔ 2012-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-03 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  18. Mike Fleming (31 مارچ 2011)۔ "Marvel Taps Its 'Runaways' Scribe Drew Pearce To Write 'Iron Man 3′ Script"۔ Deadline Hollywood۔ 2012-09-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-03 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  19. Mike Fleming Jr. (24 دسمبر 2011)۔ "'Thor 2′ Director Will Be 'Game of Thrones' Helmer Alan Taylor"۔ Deadline Hollywood۔ 2013-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-27 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  20. "'Thor: The Dark World' Official Synopsis Released"۔ StitchKingdom.com۔ 12 اکتوبر 2012۔ 2013-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-12 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  21. Jeff Sneider (6 جون 2012)۔ "Russo brothers tapped for 'Captain America 2': Disney and Marvel in final negotiations with 'Community' producers to helm pic"۔ Variety۔ 2012-12-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-03 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  22. Rick Marshall (14 اپریل 2011)۔ "'Captain America' Writers Talk Sequel, Post-'Avengers' Plans, And The Marvel Movie-Verse"۔ MTV News۔ 2011-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-14 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  23. "Marvel Studios Begins Production on Guardians of the Galaxy"۔ Marvel.com۔ 20 جولائی 2013۔ 2013-07-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-20 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  24. ^ ا ب Marc Graser (25 جولائی 2014)۔ "James Gunn to Write, Direct 'Guardians of the Galaxy' Sequel"۔ Variety۔ 2014-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-26 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  25. Marc Graser (7 اگست 2012)۔ "Joss Whedon will return for 'The Avengers 2'"۔ Variety۔ 2012-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-07 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  26. "Director Peyton Reed and Writer Adam McKay Join Marvel's Ant-Man"۔ Marvel.com۔ 7 جون 2014۔ 2014-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-07 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  27. Jeff Sneider (22 اپریل 2015)۔ "Marvel's 'Ant-Man' Resolves Writing Credit Dispute (Exclusive)"۔ The Wrap۔ 2015-04-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-22 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  28. Lunning, Just (April 20, 2019). "'Spider-Man: Far From Home' Will End Phase 3 of Marvel Cinematic Universe, Not Begin Phase 4, Says Marvel's Kevin Feige". نیوزویک. Archived from the original on April 20, 2019. Retrieved April 21, 2019.
  29. ^ ا ب Steve Weintraub (11 مارچ 2014)۔ "Directors Joe & Anthony Russo Confirm They'll Direct Captain America 3; Say They're Breaking the Story Now with Screenwriters Christopher Markus & Stephen McFeely"۔ Collider.com۔ 2014-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-14 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  30. Tatiana Siegel؛ Borys Kit (3 جون 2014)۔ "Scott Derrickson to Direct Marvel's 'Doctor Strange'"۔ The Hollywood Reporter۔ 2014-06-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-03 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  31. "Doctor Strange" (PDF)۔ والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز۔ 2018-09-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-31 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  32. (Press release) {{حوالہ پریس ریلیز}}: پیرامیٹر |title= غیر موجود یا خالی (معاونت)
  33. Marc Strom (23 جولائی 2016)۔ "SDCC 2016: 'Spider-Man: Homecoming' Introduces Its Villain"۔ Marvel.com۔ 2016-07-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-23 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  34. Mike Fleming (15 اکتوبر 2015)۔ "Mark Ruffalo Bringing Hulk Into 'Thor: Ragnarok'"۔ Deadline Hollywood۔ 2015-10-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-16 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  35. Aaron Couch (2 نومبر 2017)۔ "'Thor: Ragnarok' Writer on the Secret to Revitalizing a Franchise"۔ The Hollywood Reporter۔ 2017-11-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-06 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  36. Rob Keyes (16 اکتوبر 2017)۔ "Why Isn't Lady Sif in Thor: Ragnarok?"۔ Screen Rant۔ 2017-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-16 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  37. Marc Strom (11 جنوری 2016)۔ "Ryan Coogler to Direct Marvel's 'Black Panther'"۔ Marvel.com۔ 2016-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-11 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  38. Brandon Ellington Patterson (6 فروری 2016)۔ "Oscars So White? Black Panther to the Rescue."۔ Mother Jones۔ 2016-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-06 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  39. Haleigh Foutch (11 اپریل 2016)۔ "'Black Panther': Kevin Feige Reveals Ryan Coogler Is Co-Writing; Talks Filming Dates"۔ Collider۔ 2016-04-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-11 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  40. ^ ا ب Marc Strom (7 اپریل 2015)۔ "Joe & Anthony Russo to Direct 2-Part Marvel's 'Avengers: Infinity War' Event"۔ Marvel.com۔ 2015-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-07 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  41. ^ ا ب Mark Strom (7 مئی 2015)۔ "Christopher Markus & Stephen McFeely to Write Marvel's 2-Part 'Avengers: Infinity War' Event"۔ Marvel.com۔ 2015-05-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-07 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  42. Chris Cabin (13 نومبر 2015)۔ "'Ant-Man and the Wasp': Michael Douglas Eyeing Return for Sequel"۔ Collider۔ 2015-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-13 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  43. Spencer Perry (1 اگست 2017)۔ "Production Officially Begins on Ant-Man and the Wasp!"۔ ComingSoon.net۔ 2017-08-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-01 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  44. Justin Kroll (19 اپریل 2017)۔ "'Captain Marvel' Finds Directors in Anna Boden, Ryan Fleck (EXCLUSIVE)"۔ Variety۔ 2017-04-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-19 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  45. "Captain Marvel Press Kit" (PDF)۔ wdsmediafile.com۔ Walt Disney Studios۔ 2019-03-09 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-04 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  46. Cooper Hood (9 دسمبر 2017)۔ "Kevin Feige Confirms Jon Watts Will Direct Spider-Man: Homecoming 2"۔ Screen Rant۔ 2017-12-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-09 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  47. Etan Vlessing؛ Borys Kit (21 مئی 2018)۔ "Jake Gyllenhaal in Talks to Star in 'Spider-Man: Homecoming' Sequel"۔ The Hollywood Reporter۔ 2018-05-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-21 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  48. Adam Barnhardt (20 جولائی 2019)۔ "Black Widow Officially Announced, Release Date Revealed"۔ Comicbook.com۔ 2019-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-20 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  49. Borys Kit (12 جولائی 2018)۔ "'Black Widow' Movie Finds Director in Cate Shortland (Exclusive)"۔ The Hollywood Reporter۔ 2018-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-12 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  50. Justin Kroll (10 جنوری 2018)۔ "Marvel's Standalone 'Black Widow' Movie Gains Momentum With Jac Schaeffer Writing"۔ Variety۔ 2018-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-10 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  51. Jeff Sneider (15 فروری 2019)۔ "Exclusive: Marvel, Scarlett Johansson Tap Ned Benson to Rewrite 'Black Widow' Movie"۔ Collider۔ 2019-02-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-16 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  52. Pamela McClintock (10 جولائی 2018)۔ "Disney Pushes 'Indiana Jones 5' a Year to 2021, Dates 'Maleficent 2,' 'Jungle Cruise'"۔ The Hollywood Reporter۔ 2018-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-10 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  53. Aaron Couch؛ Borys Kit (13 مارچ 2019)۔ "Marvel's 'Shang-Chi' Sets Director Destin Daniel Cretton"۔ The Hollywood Reporter۔ 2019-03-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-13 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  54. Mike Fleming Jr. (3 دسمبر 2018)۔ "'Shang-Chi' Marvel's First Asian Film Superhero Franchise; Dave Callaham Scripting, Search on For Director of Asian Descent"۔ Deadline۔ 2018-12-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-03 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  55. ^ ا ب Aaron Couch؛ Borys Kit (20 جولائی 2019)۔ "Marvel Unveils Post-'Endgame' Slate with 'Eternals', 'Shang-Chi' and Multiple Sequels"۔ The Hollywood Reporter۔ 2019-07-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-20 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  56. Borys Kit (21 ستمبر 2018)۔ "Marvel Studios' 'The Eternals' Finds Its Director With Chloe Zhao"۔ The Hollywood Reporter۔ 2018-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-21 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  57. Borys Kit (15 مئی 2018)۔ "Marvel Sets Black List Writers for 'Eternals' Movie (Exclusive)"۔ The Hollywood Reporter۔ 2018-05-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  58. Austen Goslin (20 جولائی 2019)۔ "Marvel announces Doctor Strange 2 for 2021 at SDCC"۔ Polygon۔ 2019-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-20 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  59. Borys Kit (11 دسمبر 2018)۔ "Scott Derrickson Returning to Direct 'Doctor Strange' Sequel (Exclusive)"۔ The Hollywood Reporter۔ 2018-12-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  60. Borys Kit (16 جولائی 2019)۔ "Taika Waititi to Direct 'Thor 4' (Exclusive)"۔ The Hollywood Reporter۔ 2019-07-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-21 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  61. Austen Goslin (25 اپریل 2019)۔ "اوینجرز اینڈ گیم: مارول کی تمام فلمیں دیکھنے کا وقت نہیں تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟"۔ BBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-25 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |1= (معاونت)
  62. ^ ا ب Marvel Studios: The First 10 Years. London: Titan Magazines. December 2018. pp. 12–13. ISBN 9781787730915.