ماریانا ٹرینچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ماریانا ٹرینچ (کھائی) یا ماریانس ٹرینچ دنیا کے سمندروں کی سب سے گہری ترین جگہ ہے۔ یہ جنوبی بحر الکاہل میں مشرقی ماریانا جزیرے میں واقع ہے۔ ٹرینچ کی لمبائی تقریباً 2550 کلو میڑ (1580 میل)اور اوسط چوڑائی صرف 69 کلو میٹر (43) میل ہے۔ یہ چیلنجر کے مقام پر گہرائی میں تقریباً 10.911 کلو میٹر ( 10،911 ± 40 م) تک نیچے پہنچ جاتا ہے

ماریانا ترینچ کا محل وقوع
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔