ماریو سیگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

(انگریزی: Mario Segale)

ماریو سیگال
(انگریزی میں: Mario Arnold Segale ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Mario Segale 2016.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Mario A. Segale ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 اپریل 1934(1934-04-30)
سیئٹل, U.S.
وفات اکتوبر 27، 2018(2018-10-27) (عمر  84 سال)
ٹاکویلا، واشنگٹن, U.S.
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
تعداد اولاد 5   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ Businessman, real estate developer
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1950–2018

ماریو سیگال ایک امریکی کاروباری تھے۔ ان کے نام پر ویڈیو گیم سپر ماریو کا نام رکھا گیا۔ انہوں نے اپنی ایک جائداد گیم بنانے والی کمپنی کو کرائے پر دی تھی۔ کمپنی نے ایک بار وقت پر کرایہ نہیں دیا تو ماریو سیگال نے انہیں مہلت دی۔ شکریے کے طور پر کمپنی نے اپنے کردار کا نام جمپ مین سے بدل کر ماریو کر دیا[2]،[3]۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]