ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول

ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (انگریزی: Moscow International Film Festival) (روسی: Моско́вский междунаро́дный кинофестива́ль, translit. Moskóvskiy myezhdunaródniy kinofyestivál; مخفف MIFF)، ایک فلمی میلہ ہے جو پہلی بار ماسکو میں 1935ء میں منعقد ہوا اور 1959ء سے باقاعدہ ہو گیا۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "History :: 34th Moscow International Film Festival". 11 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2012. , News