ماسکو کی آتشزدگی (1812ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماسکو کی آتشزدگی
Fire of Moscow
سلسلہ روس پر فرانسیسی حملہ

Napoleon in burning Moscow by Albrecht Adam (1841)
تاریخ14 ستمبر 1812
مقامماسکو, سلطنت روس
55°45′N 37°38′E / 55.75°N 37.63°E / 55.75; 37.63
نتیجہ Russian retreat
Most of Moscow destroyed by fire
مُحارِب
 فرانس  روس
کمان دار اور رہنما
فرانسیسی سلطنت اول کا پرچم نپولین

ماسکو پر فرانسیسی قبضے کے دوران ماسکو کی 1812ء کی آتشزدگی 14 سے 18 ستمبر 1812ء تک جاری رہی اور اس نے شہر کو تباہ کر دیا۔ سلطنت روس کی فوجیں اور باقی رہنے والے بیشتر باشندوں نے 14 ستمبر 1812ء کو فرانسیسی شہنشاہ نپولین کی فوجوں کے بوروڈینو کی لڑائی کے بعد شہر میں داخل ہونے سے عین قبل ماسکو کو چھوڑ دیا تھا۔ [1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mikaberidze 2014, p. 68-95, Chapter 5: 'And Moscow, Mighty City, Blaze!'.
  2. Mikaberidze 2014, p. 145-165, Chapter 8: 'By Accident or Malice?' Who Burned Moscow.
  3. Vladimir Nikolaevich Zemtsov (2012)۔ "French Jesuit Abbot A. Surugue and the 1812 Fire of Moscow Historic Myth"۔ Izvestiya Uralskogo Federalnogo Universiteta-Seriya 2-Gumanitarnye Nauki۔ Yekaterinburg, Russia: Ural Federal University۔ 14 (2): 118–133۔ ISSN 2227-2283 

کتابیات[ترمیم]

مزید پڑھیے[ترمیم]