مبارزتی ناقل
Jump to navigation
Jump to search

ایک بارودی سرنگ سے محفوظ مبارزہ گاڑی
مبارزتی ناقل یا مبارزہ گاڑی (combat vehicle)، جسے زمینی مبارزتی ناقل (ground combat vehicle) بھی کہاجاتا ہے، ایک خوددسری (self-propelled)، ہتھیاربند عسکری ناقل (military vehicle) جسے مبارزتی تشغیلات (combat operations) میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ گاڑیاں پہیّہ دار (wheeled) یا پٹڑی دار (tracked) ہوسکتی ہیں۔