مبدّل
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو ٹرانسفارمر میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
مُبدّل یا تبدیلکار (Transformer) برقی مشین ہے جو برق یا بجلی کو ایک برقی دائرہ سے دوسرے پر منتقل کر کے پست برقی رو اور بلندوولٹیج والی بجلی کو بلند برقی رو اور پست وولٹیج والی بجلی بناتا ہے ۔