مبین انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مبین انصاری
معلومات شخصیت
پیدائش 29 نومبر 1986 (33 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
تعليم نیشنل کالج آف آرٹس، ہیڈ اسٹارٹ اسکول
پیشہ فوٹوگرافر، مصور اور مصنف، تصویری صحافی (photojournalist)

مبین انصاری (پیدائش: نومبر 29، 1986)، پاکستانی فوٹو گرافر، تصویری صحافی، مصور اور مصنف ہے .[1]

ابتدائی زندگی اور کیریئر[ترمیم]

انصاری 29 نومبر، 1986 کو راولپنڈی، پاکستان میں پیدا ہوا- مبین کے والد ایک ٹیلی کام انجینئر تھے۔ نو سال کی عمر میں، انصاری نے گردن توڑ بخار کا سامنا کرنا پڑا۔

انصاری نے 2003. میں ایک شوق کے طور پر فوٹو گرافی کا اغاز کیا۔[2] انصاری نے پاکستان اور بھارت کے مشہور فنکاروں، سیاست دانوں اور کھلاڑیوں کی تصاویر لی ہیں۔[3] مارچ 2015 میں، انصاری نے اپنی فوٹو گرافی کی ایک کتاب، دھڑکن - ایک قوم کے دل کی دھڑکن شائع کی جس میں 90 سے زائد ان افراد کی تصاویر شامل ہیں جو انصاری نے لیں ہیں۔[4][5][6]

حوالہ جات[ترمیم]