متزامن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مُتزامِن (concurrent) کسی بھی ایسے واقعے یا شے یا چیز یا عوامل کو کہا جاتا ہے کہ جو ایک زمانے میں واقع ہوں یا بیک وقت واقع ہوں اسی یک زمانی تصور کی وجہ سے اس کا اردو متبادل متزامن اختیار کیا جاتا ہے جو زمن سے اخذ کیا گیا لفظ ہے اسی عربی لفظ زمن سے اردو میں زمانہ / زمانے وغیرہ بھی اخذ کیے جاتے ہیں۔

  1. concur = یتزامن
  2. concurrence = زامَن
  3. concurrency = تَزامَن / تزامنت
  4. concurrent = مُتزامِن
  5. concurrently = تزامنی / تزامنیت