متوتر ازر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متوترہ ازر (tensile strength) سے مراد کسی بھی مادے کی وہ انتہائی مقاومت یا اس مادے پر لگایا جاسکنے والا وہ انتہائی متوترہ تناؤ (tensile stress) ہوتا ہے جس کے بعد اس میں بگاڑ یا توڑ پھوڑ کے آثار نمودار ہونے لگیں۔ متوتر کا لفظ اردو میں عربی سے آیا ہے اور اپنی اساس میں وتر سے ماخوذ ہے جبکہ ازر اصل میں زور یعنی strength (مقاومت) کا متبادل ہے[1] ؛ متوتر کو اعراب کے ساتھ مُتَوَتِّر لکھ کر mutawat tir ادا کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں