مندرجات کا رخ کریں

مجاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مجاری(Magyar) مجارستان ملک سے منسوب لوگوں اور زبان کو مجاری کہا جاتا ہے۔
مگیار؛ ہنگروی؛ ہنگری کا ؛ وسطی یورپ کی ریاست مجارستان سے متعلق یا اس کے لوگوں یا زبان کے بارے میں۔ مجارستان کا باشندہ؛ مجارستان کی زبان۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان،اسلام آباد پاکستان