مجلس جن
Appearance
مجلس جن (Majlis al Jinn) (جنوں کے اجلاس کا مقام) یہ دنیا میں دوسرا سب سے بڑا غار خانہ ہے۔[1] غار سلطنت عمان میں مسقط سے 100 کلومیٹر جنوب مشرق میں سطح سمندر سے 1380 میٹر بلند سلمہ سطح مرتفع پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Majlis Al Jinn"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2013