مجھے خدا پر یقیں ہے
Appearance
مجھے خدا پر یقین ہے جیو انٹرٹینمینٹ ٹی وی پر یکم فروری2021ء کو نشر ہونے والا ایک ڈراما سیریل ہے۔ یہ ڈراما کل 105 اقساط پر مشتمل ہے۔ اس ڈرامے کے مرکزی کردار نبھانے والے اداکاروں میں آغا سلمان (پاکستانی اداکار) اور عاصم محمود شامل ہیں۔اور اس ڈرامے میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکاراؤں میں نمرہ خان , یشما گل اور گلوکار عاصم اظہر کی والدہ سینئر گلِ رعنا ہیں۔ اس ڈراما سیریل میں موخر الذکر اداکارائیں 'یشما گل' اور 'گل رعنا' منفی کردار نبھارہی ہیں۔