محانیہ یہودا (محلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محانیہ یہودا

محانیہ یہودا (انگریزی: Mahane Yehuda) (عبرانی: מחנה יהודה‎, "یہودا کا کیمپ") یروشلم کا ایک تاریخی محلہ ہے۔ 1887ء میں شارع یافا کے شمال کی طرف قائم کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]