محرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت محرب ؓ
معلومات شخصیت

حضرت محرب ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

نام ونسب[ترمیم]

محرب نام، الرباب الشنی مشہور عیسائی کاہن کے لڑکے تھے، صاحب اصابہ نے آپ کوصحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین میں شمار کیا ہے۔ [1]

سفیر[ترمیم]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کوعمان کے والی ابن الجلندی کے پاس بطورِ سفیر بھیجا تھا۔ [2]

اولاد[ترمیم]

آپ کے ایک صاحبزادے مثنیٰ بڑے صاحب فضل وکمال ہوئے ہیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (اصابہ:2/367)
  2. (اصابہ:2/367)
  3. (اصابہ:2/367)