مندرجات کا رخ کریں

محصور پاکستانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پھنسے ہوئے پاکستانی
Stranded Pakistanis
کل آبادی
(919,000[1] (سے 2006))
گنجان آبادی والے علاقے
بنگلہ دیش
زبانیں
اردو, بہاری
مذہب
اسلام

پهنسے ہوئے پاکستانی ایسے مسلمان ہیں جو 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت بهارت کے شمال مشرقی حصوں سے ہجرت کرکے مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) چلے گئے تھے ان کو بہاری بھی کہا جاتا ہے ان کی زبان اردو ہے سقوط ڈھاکہ کے وقت یہ بنگلہ دیش میں ہی رہ گئے یہ لوگ اب بھی اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی واپسی کے لیے کوئی اقدامات نہ کیے بنگلہ دیش میں لسانی تعصب کی وجہ سے ان سے برا سلوک کیا جاتا ہے یہ اب تک کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]