محمد آفتاب عالم (نیپالی سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمد آفتاب عالم ایک نیپالی سیاست دان ہیں۔ وہ 1999ء کے انتخابات میں نیپالی کانگریس کی نمائندگی کرتے ہوئے پرتی ندھی سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[1] وہ 2008ء کے دستورساز اسمبلی انتخابات میں روتاہت-2 سے نیپالی کانگریس کے امیدوار تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]