محمد اجمل خان چانڈیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اجمل خان چانڈیہ
ممبر پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
9 فروری 2024
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1981ء (عمر 42–43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد اجمل خان چانڈیہ (انگریزی: Muhammad Ajmal Khan Chandia) پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ حلقہ پی پی 268 مظفرگڑھ 1 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کا الیکشن جیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]