محمد اسد اللہ الغالب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محمد اسد الله الغالب سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ڈاکٹر محمد أسد الله الغالب
(بنگالی میں: আসাদুল্লাহ আল-গালিবخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1948 (70 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت بنغلاديشي
شہریت بنغلاديشي
مذہب اسلام،
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ڈھاکہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ الٰہیات دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان بنگلہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

ڈاکٹر محمد اسد اللہ الغالب (عربی: د محمد اسد الله الغالب، بنگالی) (پیدايش : 15 جنوری، 1948ء) بنگلادیش کے ایک نام ور اصلاحی اسلامی عالم اور راجشاہی یونیورسٹی كا لغة عربی کے پروفیسر ہیں۔ انہوں نے بنگلادیش کے سب سے بڑا اہل حدیث تنظیم "جمعية تحريك اہل حدیث بنگلادیش" کے رہنما ہے۔ انہوں نے بنگلادیش میں ایک وسیع تر نقطہ نظر سے دعوة اہل حدیث پھیلانے میں ایک زبردست کام کیا ہے۔[1]

تعلیمی پس منظر[ترمیم]

عملی زندگی[ترمیم]


  • پروفیسر، شعبة لغة عربی، راجشاہی یونیورسٹی، بنگلادیش (1980-في الحال)
  • بانی، جمعية شبان اہل حدیث بنغلاديش (1978)
  • صدر أعلی، جمعية شبان اہل حدیث (1978-1994)
  • بانی، جمعية اہل حدیث (خواتین شاخ) (1981)
  • أمير، جمعية تحريك اہل حدیث بنغلاديش (1994-في الحال)
  • بانی، سونامونی (بچوں شاخ) (1981)
  • ایڈیٹر، مجلة التحريك الشهرية (1997)
  • بانی، توحید ٹرسٹ (سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن)
  • بانی، سلفیہ ٹرسٹ (سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن)

تصانیف[ترمیم]

  • تفسير القرآن الكريم (باللغة البنغالية)
  • ’حركة أهل الحديث : نشأتها وتطوراتها؛ في جنوب آسيا خصوصا‘ (رسالة الدكتوراة)
  • صلاة الرسول صلي الله عليه وسلم
  • سيرة الرسول صلي الله عليه وسلم
  • تعريف حركة أهل حديث

بیرونی روابط[ترمیم]

http://www.ahlehadeethbd.org/

حوالہ جات[ترمیم]