محمد الیاس چودھری
ظاہری ہیئت
| محمد الیاس چودھری | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
محمد الیاس چودھری، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
سیاسی کیریئر
[ترمیم]الیاس چودھری نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-62 (گجرات-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 63,952 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد رضا نے 43,589 ووٹ حاصل کیے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "NA-62 - Gujrat 1"۔ Dunya News۔ 10 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-10