محمد حنیف سیف ہاشمی
Appearance
محمدحنیف سیف | |
---|---|
پیدائش | محمدحنیف 11 دسمبر 1905 ء دھارواڑ، کرناٹک |
وفات | 9 دسمبر 2013 شیموگا، کرناٹک | (عمر 65 سال)
قلمی نام | ہرپن ہلی |
پیشہ | شاعر، ادیب |
زبان | اردو |
محمد حنیف سیف ہاشمی (انگریزی: Mohammed Haneef Saif HashmiHarapanahalli)، (پیدائش: 5 اپریل، 1948ء - وفات: 9 دسمبر، 2013ء) ہندوستان، کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ادیب تھے۔
حالات زندگی و ادبی خدمات
[ترمیم]آ پ کی پیدائش مالاپور ،دھارواڑ میں ہوئی، ابتدائی تا اعلیٰ تعلیم دھارواڑ ہی کے مختلف مدارس اور جامعہ دھارواڑ سے ہوئی، پی ایچ ڈی جامعہ گلبرگہ سے کیا۔
پیشہ
[ترمیم]درس و تدریس
عہدہ
[ترمیم]بنیاد گزار صدر شعبہ اردو
تصانیف
[ترمیم]- نقطہ نظر (تحقیقی و تنقیدی مضامین)(1988ء)
- قرآن مجید کے منظوم اردو تراجم کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ (1999ء)
- داستان، ناول، ڈراما اور فکشن (مطالعاتی مواد مطبوعہ نظامت فاصلاتی تعلیم، کوئمپو یونیورسٹی، شنکر گھٹہ، شوا موگا (2004ء)
- Kuvempu's the Message of UniversalMan (ء2004ء)
- ارشادات (کنڑ وچنوں کے منظوم اردو تراجم ) (2008ء)
- تذکرہ قادریہ (2010ء)