محمد دیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد دیون
(فرانسیسی میں: Mahammed Boun Abdallah Dionne ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 ستمبر 1959ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اپریل 2024ء (65 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سینیگال   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظم سینیگال (13  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 جولا‎ئی 2014  – 14 مئی 2019 
امیناتا تورے  
 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [4]،  انجینئر ،  سربراہ حکومت [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد بن عبد اللہ دیون (22 ستمبر 1959ء-5 اپریل 2024ء)، سینیگال کے سیاست دان تھے جنھوں نے 2014ء سے 2019ء تک سینیگال کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ صدر میکی سال کے مقرر کردہ تیسرے وزیر اعظم تھے۔ دیون نے وزیر اعظم کے عہدے پر تقرری سے قبل مغربی افریقی ریاستوں کا مرکزی بینک اقوام متحدہ کی صنعتی ترقیاتی تنظیم اور صدر کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے کمپیوٹر انجینئرنگ میں تعلیم حاصل کی تھی۔[5][6]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

دیون 22 ستمبر 1959ء کو گوساس میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پولیس کمشنر کے طور پر کام کرتے تھے۔ [7]

دیون نے 10 دسمبر 2018 کو واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہ خارجہ میں امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو سے ملاقات کی۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

دیون نے اطلاقی معاشیات میں مہارت حاصل کرنے والے انجینئر کی حیثیت سے کام کیا اور مغربی افریقی بینک میں اور فرانس میں سینیگالی سفارت خانے میں اقتصادی دفتر کے سربراہ کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ [8] وہ 2005ء سے 2007ء تک وزیر اعظم کی کابینہ کے ڈائریکٹر تھے۔ [9] وزیر اعظم کے طور پر اپنی تقرری سے پہلے، انھوں نے مارچ سے جولائی 2014ء تک وزیر برائے عمل درآمد کے طور پر خدمات انجام دیں۔ دیون نے نے جولائی 2017ء کے پارلیمانی انتخابات میں صدر سال کی حمایت کرنے والے اتحاد بینو بوک یاکار کی قومی امیدواروں کی فہرست کی سربراہی کی۔ [10] بینو بوک یاکار کی فتح کے بعد، صدر سال نے 6 ستمبر 2017ء کو دیون کو دوبارہ وزیر اعظم مقرر کیا۔ [11]

وفات[ترمیم]

دیون 5 اپریل 2024ء کو پیرس میں انتقال کر گئے، جہاں انھیں اپنی انتخابی مہم کے درمیان طبی علاج کے لیے بھیجا گیا تھا۔ ان کی عمر 64 سال تھی۔ [12][13]

اعزازات[ترمیم]

  • : گرینڈ کراس آف دی نیشنل آرڈر آف میرٹ (9 جولائی 2015ء) آفیسر آف دی نیشنل آرڈر آف دی لائن سینیگال
    • گرینڈ کراس آف دی نیشنل آرڈر آف میرٹ (9 جولائی 2015ء)
    • آفیسر آف دی نیشنل آرڈر آف دی لائن

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sénégal : Mohamed Dionne nommé Premier ministre par Macky Sall — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2024 — شائع شدہ از: 19 اگست 2014
  2. Sénégal : décès de l’ancien PM Mahammad Boun Abdallah Dionne — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2024
  3. MACKY SALL EXPRIME SA TRISTESSE SUITE AU RAPPEL A DIEU DE MAHAMMAD BOUN ABDALLAH DIONNE — شائع شدہ از: 5 اپریل 2024
  4. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1179726669 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2024
  5. Diadie Ba، Bate Felix (6 Jul 2014)۔ "Technocrat Mohammed Dionne named Senegal's prime minister: state tv"۔ Reuters۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2014 
  6. "Presidential aide named Senegal's new PM"۔ Al Jazeera۔ 10 July 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2014 
  7. "De son enfance à sa nomination comme Pm : La face cachée de Mohammad Dionne" (بزبان الفرنسية)۔ Dakar Actu۔ 10 November 2014 
  8. "Mohamed Dionne, l'homme de confiance du Président Macky Sall" (بزبان الفرنسية)۔ VIP Peoples.net۔ 7 July 2014 
  9. Benjamin Roger, "Sénégal : Mahammed Dionne, le parcours sans-faute de l’homme du président", Jeune Afrique, 13 September 2017 .
  10. "Législatives : Les listes de Benno Bokk Yaakaar", Seneweb, 10 June 2017 .
  11. "Sénégal : Macky Sall reconduit son Premier ministre", Jeune Afrique, 6 September 2017 .
  12. AFP-Agence France Presse۔ "Former Senegal Prime Minister And Presidential Candidate Dies"۔ www.barrons.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2024 
  13. Sénégal : décès de M. Dionne, ex-Premier ministre qui était candidat à la présidentielle