محمد شریف متقی شاہ آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد شریف متقی سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مشائخ میں سے ہیں۔ سید آدم بنوری سے بیعت کی اور ان سے خرقۂ خلافت حاصل کیا۔ خلفاء میں حاجی عبد اللہ سلطان پوری کا نام زیادہ مشہور ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مجموعۃ الاسرار مکتوبات شریف حضرت شیخ عبد النبی شامی نقشبندی، اشاعت: لاہور، اپریل 1986ء، صفحہ11۔