محمد مظہر نیازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد مظہر نیازی نامور شاعر، گیت نگار و افسا نہ نویس سرائیکی و اُردوشاعری اورنثر میں بڑا مقام رکھتے ہیں

نام[ترمیم]

قلمی نام محمد مظہر نیازی جبکہ اصل نام محمد مظہر حیات نیازی والد محمد حیات نیازی

ولادت[ترمیم]

ان کی ولادت 1966ء کوکندیاں میانوالی میں ہوئی

وجہ شہرت[ترمیم]

پاکستان تحریک انصاف کے ترانے ’’بنے گا نیا پاکستان‘‘ کے خالق ہیں

تصنیفات[ترمیم]

  • دھوپ نگر میں چھاؤں
  • سیلاب میں آنکھیں
  • خواب دیوار
  • کبھی ہم عشق کرتے تھے[1]
  • حرف تحسین
  • سر تے تال
  • ہنج دا وین
  • ککہاں ہیٹھ پہاڑ
  • رخت سخن
  • پیوند حرف

نمونہ کلام[ترمیم]

نور سے دور سیہ رات میں زندہ رہنا کتنا مشکل ہے مضافات میں زندہ رہنا

حوالہ جات[ترمیم]