محمد کریم (الپائین اسکیر)
Jump to navigation
Jump to search
محمد کریم | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 1 مئی 1995 (26 سال) گلگت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | الپائین اسکیر |
کھیل | الپائین اسکینک |
درستی - ترمیم ![]() |
محمد کریم (پیدائش: یکم مئی 1995) ایک الپائین اسکیئر ہیں جن کا تعلق پاکستان کے شمالی علاقہ جات سے ہے۔ آپ پاکستان سے تعلق رکھنے والے دوسرے کھلاڑی ہیں جنھوں نے سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ سوچی سرمائی اولمپکس 2014 میں حصہ لینے والے وہ واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں۔[1]
خاندان[ترمیم]
آپ کے بھائی شیر فضل بھی اسکیئر ہیں۔
پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]
محمد کریم نے اپنے سکئینگ کیرئیر کا آغاز جنوب ایشیائی سرمائی کھیلوں 2011 سے کیا، جن کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا۔