2014 سرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سرمائی اولمپکس 2014 سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سرمائی اولمپک
ملف:2014 Winter Olympics logo.svg
میزبان شہر سوچی، روس
نعرہ Hot. Cool. Yours.[1]
(روسی زبان:
Жаркие. Зимние. Твои.)
شریک ممالک 88
شریک کھلاڑی 2,800+ (estimated)
مقابلہ جات 7 کھیلوں میں 98 مقابلہ جات (15 شعبوں میں)
افتتاحی تقریب 7 فروری
اختتامی تقریب 23 فروری
رسمی آغاز ولادیمیر پیوتن
Athlete's Oath Ruslan Zakharov[2]
Judge's Oath Vyacheslav Vedeninحوالہ درکار؟
Coach's Oath Anastasia Popkova [2]
اولمپک مشعل Vladislav Tretiak
Irina Rodnina
میدان Fisht Olympic Stadium

اولمپکس 2014 موسمِ سرما سرکاری طور پر XXII موسمِ سرما اولمپکس کے نام سے جانے جاتے ہیں جبکہ عمومی طور پر انہیں سو چی 2014 ( Sochi 2014 کہا جاتا ہے۔ سرمائی اولمپکس چار سال بعد ایک دفعہ ہوتے ہیں۔ اس دفعہ یہ روس کے سوچی میں منعقد ہوئے۔-7 فروری 2014 سے شروع ہونے والے یہ اولمپکس 23 فروری 2014 کو ختم ہوئے- ان اولمپکس کے انعقاد کیلئے روس کے شہر سو چی کو 2007 میں ہی چن لیا گیا تھا- 1991ء میں سو ویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد یہ روس میں منعقد ہونے والے پہلے اولمپکس تھے- اس سے قبل 1980 کے موسمِ گرما اولمپکس کا میزبان سو ویت یونین تھا- ان اولمپکس کیلئے 12 بلین امریکی ڈالرز کی رقم مختص کی گئی تھی جو نا کافی ثابت ہوئی اور تجاوز کر کے 51 بلین تک پہنچ گئی - یہ رقم 2008 میں چین کے شہر بیجنگ میں منعقد ہونے والے موسمِ گرما اولمپکس کی رقم (44 بلین امریکی ڈالرز) سے بھی تجاوز کر گئی جو کہ تاریخ کے مہنگے ترین اولمپکس تھے-
اس اولمپکس میں کل 98 مختلف مقابلے ہوئے-

بولی لگانے کا عمل[ترمیم]

سوچی کو 4 جولائی 2007 کو ہی “انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی “ ( آئی - او - سی ) کے ایک سو انیس ویں سیشن میں ان اولمپکس کیلئے چن لیا گیا تھا - 1980 کے مو سمِ گرما کے اولمپکس کے بعد( جن کی میزبانی سو ویت یونین نے کی تھی) یہ روس میں منعقد ہو نے والے پہلے اولمپکس تھے-

! انتخا بات برائے میزبان شہر برائے اولمپکس 2014 -----بیلٹ رزلٹ
نمبر شمار شہر ملک پہلا راؤنڈ دوسرا راؤنڈ
1 سوچی روس 34 51
2 پیونگ چانگ ( انگریزی:Pyeongchang) جنوبی کوریا 36 47
3 سالز برگ آسٹریا 25 -

شریک قومی اولمپک کمیٹیز[ترمیم]

اس دفعہ ریکارڈ 88 ممالک مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔[3] ۔ جبکہ 2010 کے سرمائی اولمپکس میں 82 ممالک نے حصہ لیا تھا۔

2014 کے سوچی سرمائی اولمپکس میں شامل ملک.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Sochi 2014 Reveals its Slogan". Sochi 2014 Olympic and Paralympic Games Organizing Committee. 25 September 2012. http://www.sochi2014.com/en/media/news/59607/۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 September 2012.
  2. ^ 2.0 2.1 "News". sochi2014.com. http://www.sochi2014.com/en/voice-of-the-games۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 February 2014.
  3. ^ "Record 88 nations to participate in Winter Games". Global News. Associated Press (سوچی, روس). 2 February 2014. http://globalnews.ca/news/1123578/record-88-nations-to-participate-in-winter-games/۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 February 2014.

=بیرونی روابط[ترمیم]

Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Sochi 2014 Olympic and Paralympic Games سفری راہنما منجانب ویکی سفر

پیشرو
Vancouver
Winter Olympics
سوچی

XXII Olympic Winter Games (2014)
جانشین
Pyeongchang