مندرجات کا رخ کریں

محمڈن ایس سی (ڈھاکہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمڈن اسپورٹنگ کلب
مکمل ناممحمڈن اسپورٹنگ کلب لمیٹڈ ڈھاکہ
عرفیتدی بلیک اینڈ وائٹس
مختصر نامایم ایس سی
قیام1936؛ 90 برس قبل (1936)
گراؤنڈشہید دھیریندر ناتھ دتا اسٹیڈیم
گنجائش18,000
صدرمحمد عبدالمبین
ہیڈ کوچالفاظ احمد
لیگبنگلہ دیش پریمیئر
2021–22ء12 میں سے 5
موجودہ سیزن
Active departments of Mohammedan SC

Football (Men's)

Football (Women's)

محمڈن اسپورٹنگ کلب کرکٹ ٹیم (Men's)

Hockey (Men's)

Badminton

Volleyball

محمڈن اسپورٹنگ کلب لمیٹڈ ڈھاکہ جو 1936ء میں ڈھاکہ میں قائم ہوا، بنگلہ دیش کے قدیم ترین اور مقبول ترین فٹ بال کلبوں میں سے ایک ہے، جس کا ملک کے تمام حصوں میں سپورٹ بیس ہے۔ یہ کلب اس وقت بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھیلتا ہے۔ [1] [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bangladesh - List of Champions"۔ RSSSF۔ 2018-10-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-12
  2. "দিয়াবাতে খেলতে চান বাংলাদেশ জাতীয় দলে" [Diabate wants to play in the Bangladesh national team]. bd-pratidin.com (بزبان بنگالی). Bangladesh Pratidin. 12 Apr 2023. Retrieved 2023-04-14.