مختار جاوید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مختار جاوید
ادیب
پیدائشی ناممختار جاوید
قلمی ناممختار جاوید
ولادتجہلم
ابتداجہلم، پاکستان
وفاتجہلم (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفایک
تصنیف اولجھیل میں ستارے
معروف تصانیف* جھیل میں ستارے
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

مختار جاویداردو کے شاعر جو جہلم(پنجاب) , پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔

تصانیف و تالیف[ترمیم]

جھیل میں ستارے۔ (شاعری)

نمونہ کلام[ترمیم]

  • سوتے میں جاگنے کا سبب اور کچھ نہیں
  • تعبیر کی طرح کوئی خوابوں میں آئے گا[1]
  • تمھارے وعدہ فردا کی کل نہیں آئی
  • ہر ایک کل سے نئی کل کے انتظار ملے
  • ترے قریب تو پہنچوں قریب تر نہ سہی
  • تری گلی نہ ملے، تیری رہ گزار ملے

وفات[ترمیم]

7 جنوری 2016ء کو انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]