مندرجات کا رخ کریں

مدح رسول (راغب مراد آبادی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدح رسول یہ غیر منقوط نعتیہ کلام پر مبنی کتاب ہے جس کے شاعر کا نام راغب مراد آبادی ہے۔
مدح رسول 176 صفحات پر مشتمل غیر منقوط نعتیہ کلام کے طرز پر مبنی کتاب ہے جس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیات پر مشتمل مجموعہ کلام ’’مدح رسول ‘‘ 1983ء میں کراچی(پاکستان) سے شائع ہوا تھا۔[1]
راغب مرادآبادی کو حسن کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ان کا مجموعہ کلام ’’مدح رسول‘‘ 1983ء میں اشاعت پزیر ہوا تھا۔[2] مدح رسول کے نام سے کامران اعظم سوہدروی کا نعتیہ مجموعہ 2009ء میں شائع ہوا،

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. راغب مراد آبادی، مدح رسول، کراچی: 1983ء
  2. سید محمد امین علی نقوی، محمد ہی محمد، باب الہدیٰ فیض آباد فیصل آباد، 1985ء