مددگار - پکار 15 ، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راولپنڈی میں پنجاب پولیس (پاکستان) کا ہنگامی اور حادثاتی واقعات میں مدد کا ادارہ، (انگریزی میں Rescue 15) ٫ (اردو میں پکار 15 یا مددگار 15 یا ریسکیو 15)، کہلاتا ہے۔ عدد 15 سے مراد اس ادارے کا ٹیلی فون عدد ہے جس پر شہری فون کر کے ہنگامی مدد مانگ سکتے ہیں یا حادثہ کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ اردو 15 مدد گار (بروقت مدد) کے نام سے جانا جاتا ہے۔

خدمات[ترمیم]

راولپنڈی ریسکیو 15 ضلع کے لوگوں کو مندرجہ ذیل خدمات فراہم کر رہی ہے۔

  • ہنگامی ٹیلی فون سروس برائے جرائم و حادثات
  • چوری کی اطلاع میں مدد
  • گمشدہ بازیافتہ بچوں کا سنٹر
  • ایکسڈینٹ کی صورت میں مدد
  • ایلیٹ کمانڈو ٹیم
  • داخلی راستوں کی نفری
  • آگ پر قابو پانے کے لیے مدد
  • بمب ناکارہ کرنے کی ٹیم
  • لا ئوڈ اسپیکر جرایم کا کنٹرول

موٹر سائیکل اسکارڈ

  • (Mobile Phone Blocking By IMEI System)موبائل فون ناکارہ کرنے کی سہولت
  • ملزمان کے خیالی خاکہ جات کی سہولت
  • شناختی کارڈ کی ویری فیکشن
  • موٹر ٹرانسپوٹ کی ویریفیکشن