پنجاب پولیس (پاکستان)
Jump to navigation
Jump to search
Punjab Police پنجاب پولیس | |
---|---|
![]() | |
مخفف | P.P. |
شعار | Serve And Protect / خدمت اور حفاظت |
ایجنسی کی معلومات | |
تشکیل | 1861 |
ملازمین | 180,000[1] |
عدالتی ڈھانچا | |
کارروائیوں کا دائرہ اختیار | پنجاب، Pakistan |
![]() | |
Punjab Police کے دائرہ اختیار کا نقشہ۔ | |
حجم | 205,344 مربع. کلومیٹر . |
آبادی | 81.8 میلن |
قانونی دائرہ اختیار | پنجاب |
صدر دفاتر | لاہور |
ایجنسی ایگزیکٹو |
|
ویب سائٹ | |
http://www.punjabpolice.gov.pk/ |
پنجاب پولیس سے مراد پنجاب کی انتظامیہ ہے۔ پنجاب پولیس کے ادارے پنجاب کے مختلف شہروں میں قائم کیے گئے ہیں۔ صوبائی مرکز لاہور میں ہے۔ پھر ضلعی انتظامیہ , تحصیل کے مراکز قائم کیے گئے ہیں تحصیل کے بعد تھانے اور چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔