مربع جذر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Measured fall time of a small steel sphere falling from various heights. The data is in good agreement with the predicted fall time of , where h is the height and g is the acceleration of gravity.

ریاضیات میں عدد x کا مربع جزر عدد r ہوتا ہے جبکہ ، یا دوسرے الفاظ میں r ایسا عدد ہے جس کا مربع ( r × r،عدد کو اپنے آپ سے ضرب دے کر حاصل جواب) x ہو۔ [1] مثلاً، 16 کا مربع جزر 4 ہے، کیونکہ 42 = 16

  1. Gelfand، Izrael M.؛ Shen، Alexander (1993)۔ Algebra (اشاعت 3rd)۔ Birkhäuser۔ صفحہ 120۔ آئی ایس بی این 0-817-63677-3۔ , Extract of page 120