مرشدآباد‌ میں اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مرشدآباد ہندوستان کے شمال مشرق میں واقع وہ قدیم تاریخی شہر ہے جسے صوبہ بنگالہ میں اردو کا اولین مرکز ہونے کا شرف حاصل ہے۔