مزار صفدر جنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقبرہ صفدر جنگ
Tomb of Safdarjung
مقبرہ صفدر جنگ
عمومی معلومات
قسممقبرہ
معماری طرزمغل
مقامنئی دہلی، بھارت

مزار صفدر جنگ دہلی[1] میں واقع مغل وزیر صفدر جنگ کا مزار ہے جو 18ء میں تعمیر کی گئی تھی۔ اس مزار کو مغل تعمیرات کا آخری چراغ کہا جاتا ہے۔

حوالاجات[ترمیم]

  1. "Vassanji, M.G. (18 March 2009)" 

نگار خانہ[ترمیم]