مسجد محمود، حیفا
ظاہری ہیئت
| عربی: مسجد محمود عبرانی: מסגד האחמדים | |
|---|---|
مسجد محمود کرمل پہاڑ پر واقع | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | |
| متناسقات | 32°48′18″N 34°58′12″E / 32.80500°N 34.97000°E |
| مذہبی انتساب | احمدیہ |
| ملک | اسرائیل |
| تعمیراتی تفصیلات | |
| نوعیتِ تعمیر | مسجد |
| سنہ تکمیل | 1931ء، 1970ء کی دہائی |
| تفصیلات | |
| گنبد | 1 |
| مینار | 2 |
| مینار کی بلندی | 34 میٹر |
مسجد محمود (عبرانی: מסגד האחמדים) اسرائیل میں ایک قادیانی عبادت گاہ ہے جو حیفا کے محلہ کبابیر میں واقع ہے۔ اسے احمدیہ نے 1970ء کی دہائی کے آخر میں تعمیر کیا تھا۔
تاریخ
پہلا معبد کرمل پہاڑ پر 1931ء میں بنائی گئی تھی۔ محمود مسجد 1970ء کی دہائی میں بنائی گئی۔ اس عبادت گاہ کا نام احمدیہ قادیانی کمیونٹی کے دوسرے خلیفہ مرزا بشیر الدین محمود احمد کے نام پر رکھا گیا ہے۔
حوالہ جات
|
|