مسجد مراندھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد مراندھ
مسجد مراندھ چترال کی وادی کھوت میں واقع ہے
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ضلعچترال
صوبہخیبر پختونخوا
تعمیراتی تفصیلات
معمارمراندھ کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت مسجد کی تعمیر کی ہے
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرہند-اسلامی/مغل
سنہ تکمیل1960ء
تفصیلات
مینار کی بلندی100 فٹ

مسجد مراندھ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کی وادی کھوت جو واخان کی پٹی کے ساتھ واقع ایک خوبصوت مسجد ہے یہ مسجد گیسو زیارت، معجاموڑی اور مسجد خچومرت سے تقریباً تین فرلانگ کی دوری پر واقع ہے۔