مسعود خواجہ
Appearance
مسعود خواجہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1967ء |
تاریخ وفات | سنہ 2022ء (54–55 سال) |
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، مزاحیہ اداکار |
درستی - ترمیم |
مسعود خواجہ (1967ء - 20 جون 2022ء) [1] ایک پاکستانی اداکار اور مزاح نگار تھے جو اپنی مزاحیہ پیروڈیز اور اپنے شو خواجہ آن لائن کے لیے مشہور تھے۔
موت
[ترمیم]خواجہ کا انتقال 20 جون 2022ء کو 55 سال کی عمر میں گردے فیل ہونے کے باعث راولپنڈی میں ہوا۔ انھیں ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق ہو گئی۔ ان کے پسماندگان میں اہلیہ، ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ [1] [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Tahir Naseer (20 جون 2022)۔ "Actor and comedian Masood Khawaja passes away in Rawalpindi"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2022
- ↑ "Masood Khawaja passes away at 55"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2022-06-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2022