مسند بزار
Appearance
(مسند البزار سے رجوع مکرر)
مسند بزار | |
---|---|
(عربی میں: مسند البزار) | |
مصنف | حافظ ابو بكر البزار |
اصل زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
مسند بزار یہ صحاح ستہ کی زوائد روایت کا مجموعہ ہے جس کا پورا نام. البحر الزخار فی زوائد مسند البزار ہے.
مصنف
[ترمیم]اس کے مصنف حافظ ابو بكراحمد بن عمرو بن عبد الخالق البزار متوفَّى292ھ ہیں۔
ترتیب
[ترمیم]یہ کتاب مسانید احادیث میں سے بڑی کتب میں سے ایک ہے جسے مصنف نے صحابہ کبار کی سند کے ساتھ تحریر کیا لیکن یہ ترتیب باعتبار معجم نہیں بلکہ پہلے خلفائے راشدین پھر بقیہ عشرہ مبشرہ پھر اہل بیت اور اسی اعتبار سے دیگر صحابہ کی روایات کا شامل کیا۔
تفصیل
[ترمیم]اس کی 20 جلدیں ہیں اور ناشردار الكتب العلميہ بیروت ہے[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الرسالہ المستطرفہ لبيان مشہور كتب السنۃ المشرفۃ، مؤلف: ابو عبد اللہ جعفر الكتانی