حافظ ابو بكر البزار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حافظ ابو بكر البزار
معلومات شخصیت
پیدائش 820ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 905ء (84–85 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رملہ، اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مسند بزار   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حافظ ابو بكر البزار مسند البزار کے مصنف ہیں۔

مکمل نام[ترمیم]

پورا نام احمد بن عمرو بن عبد الخالق ابو بكر البزار ہے

حالات زندگی[ترمیم]

حافظ الحديث۔بصرہ کے باشندہ تھے رملہ میں سکونت اختیار کی اور وہیں وفات پائی حافظ حدیث نہایت راست گو اور ثقہ تھے ان کو اپنے حافظہ پر بھروسا تھا اور الفلاس بندار اور دوسرے لوگوں سے حدیث روایت کی اور ان سے عبد الباقی بن قانع، ابو بکر الختلی اور عبد اللہ بن الحسن وغیرہ نے روایت کی آخر عمر میں اپنے علم کو پھیلاتے ہوئے اصفہان شام اور اطراف شام کا سفر کیا

تصنیف[ترمیم]

تصانیف میں المسند الکبیر المعلل جس کا نام انھوں نے البحر الزخار رکھا اس میں وہ صحیح اور غیر صحیح احادیث کی وضاحت کرتے ہیں

وفات[ترمیم]

رملہ میں 292ھ مین وفات پائی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/99710 — بنام: Abū Bakr Aḥmad ibn ʻAmr Bazzār
  2. سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00292851 — بنام: Aḥmad Ibn-ʿAmr al- Bazzār
  3. میزان الاعتدال، جلد اول، صفحہ 188مکتبہ رحمانیہ اردو بازار لاہور