تھیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مسودہ:تھیر سے رجوع مکرر)

تھیئر پاکستانی سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ سروس ہے۔ جسے احمد رضا نے 2022 میں قائم کیا۔

تھیئر پر کسی بھی انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی والے آلات سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، جیسے پرسنل کمپیوٹر ، ٹیبلیٹ اور اسمارٹ فون وغیرہ۔ رجسٹر کرنے کے بعدصارفین اپنے بارے میں معلومات ظاہر کرنے والی پروفائل بنا سکتے ہیں۔ اور متن، تصاویر اور ویڈیوز کو بلاگز، آرٹیکلز یا پوسٹ کے طور پر شائع کر سکتے ہیں، جو دوسرے صارفین کے ساتھ عوامی طور پر شیئر کیے جاتے ہیں۔

تھیئر کے استعمال کرنے والوں کو تھیئرسٹ کہا جاتا ہے جبکہ اس کے استعمال کو تھیئرنگ کہا جاتا ہے۔

تھیئر
سائٹ کی قسم
سماجی جالکاری خدمت، ناشر
دست‌یاب2 languages
قیام3 جنوری 2022ء (2022ء-01-03)
مؤسساحمد رضا[1]
سی ای اواحمد رضا
ویب سائٹhttps://thear.com.pk
اندراجلازمی
آغاز22 فروری 2022ء (2022ء-02-22)[2]
موجودہ حیثیتفعال
تخلیقی زبانپی ایچ پی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بانی - تھیئر"۔ تھیئر (بانی) 
  2. "احمد رضا - تھیئر"۔ تھیئر (پہلی پوسٹ)